Ticker

6/recent/ticker-posts
Visit Dar-us-Salam.com Islamic Bookstore Dar-us-Salam sells very Authentic high quality Islamic books, CDs, DVDs, digital Qurans, software, children books & toys, gifts, Islamic clothing and many other products.Visit their website at: https://dusp.org/

سعودی شہزادے نے ایک پاکستانی کے نام پر اسپتال کا حکم کیوں دیا ؟

سعوی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نےخیبر پختونخوا میں ’فرمان علی خان شہید‘ کے نام پر اسپتال تعمیر کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد نے پاکستانی عوام کے لیے ایک اور تحفہ کا اعلان کر دیا، عرب نیوز کا کہنا ہے کہ سعودی عرب خیبر پختونخوا میں ہیلتھ سینٹرقائم کرے گا، ہیلتھ سینٹر پاکستانی ہیرو فرمان علی خان کےنام سےمنسوب کیا جائے گا، ولی عہد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں آگاہ کیا تھا۔ واضح رہے کہ فرمان علی خان نے 2009 میں سعودی عرب کے شہر جدہ میں سیلاب کے دوران 14 افراد کی جان بچائی اور خود شہید ہو گئے تھے۔

 

Visit Dar-us-Salam Publications
For Authentic Islamic books, Quran, Hadith, audio/mp3 CDs, DVDs, software, educational toys, clothes, gifts & more... all at low prices and great service.

Post a Comment

0 Comments