Ticker

6/recent/ticker-posts
Visit Dar-us-Salam.com Islamic Bookstore Dar-us-Salam sells very Authentic high quality Islamic books, CDs, DVDs, digital Qurans, software, children books & toys, gifts, Islamic clothing and many other products.Visit their website at: https://dusp.org/

About

وطن عزیز کے قیام کے ساتھ ہی اس کے خلاف سازشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا تھا۔ اور ہر دور میں وطن عزیز کے خلاف یہ سازشیں جاری رہیں۔ کبھی معاشی طور پر نشانہ بنایا گیا تو کبھی امن و امان کی بدترین صورتحال کا سامنا رہا۔ ان تمام نامصائب حالات کے باوجود وطن عزیز نہ صرف قائم و دائم ہے بلکہ اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی قوت ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔

وطن عزیز کے قیام سے لیکر آج تک یہ ان عظیم لوگوں کی قربانیوں کا ثمر ہے کہ جنھوں نے اپنی بے مثال ترقی اور محنت سے ملک کی تعمیر اور ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔ یہ ویب سائٹ ان ہی عظیم لوگوں کی زندگی کا احاطہ کرنے کی چھوٹی سے ایک کوشش ہے۔ ان تمام لوگوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے جو وطن عزیز کی تعمیر و ترقی میں شامل رہے۔

Visit Dar-us-Salam Publications
For Authentic Islamic books, Quran, Hadith, audio/mp3 CDs, DVDs, software, educational toys, clothes, gifts & more... all at low prices and great service.

Post a Comment

0 Comments