Ticker

6/recent/ticker-posts

بہترین استاد کا اعزاز، پاکستان کے احمد سایا کے نام

پاکستان کے لیے بڑا اعزاز، کراچی کے اسکول ٹیچر احمد سایا نے کیمبرج یونی ورسٹی پریس ایجوکیشن کی جانب سے بہترین استاد کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔

Cambridge Education
@CUPeducation
We are pleased to announce the winner of the 2019 Dedicated Teacher Award goes to... Ahmed Saya from Cordoba School for A Level in Pakistan. Well done to Ahmed and all our finalists! #MyDedicatedTeacher http://bit.ly/1dedicatedteacher

احمد سایا کراچی میں واقع کورڈوبا اسکول میں اے لیولز پڑھاتے ہیں۔ اس ایوارڈ کے لیے دنیا بھر سے 6 معتبر اساتذہ اکرام کو نامزد کیا گیا تھا، جس میں پاکستان کے احمد سایا کے علاوہ بھارت کے ابھے نندن بھٹیا چاریا، سری لنکا کے اینتھونی چیلیاہ، آسٹریلیا کے کینڈس گرین، فلپائن کے جمری ڈیپن اور ملائیشیا کے شارون کونگ فونگ شامل تھے۔

Visit Dar-us-Salam Publications
For Authentic Islamic books, Quran, Hadith, audio/mp3 CDs, DVDs, software, educational toys, clothes, gifts & more... all at low prices and great service.

Post a Comment

0 Comments