Ticker

6/recent/ticker-posts

تعلیم امیر کی جاگیر نہیں

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں محمد ایوب نامی ایک شخص سڑک پر  بیٹھے بچوں کو طویل عرصے سے تعلیم دیتے آرہے ہیں۔ نوجوانوں سے بھرا یہ اسکول محمد ایوب کی کئی سالوں کی محبت کا پھل ہے جو یہ ثابت کرتا ہے کہ تعلیم حاصل کرنا کسی امیر کی جاگیر نہیں بلکہ تعلیم ہر انسان کا حق ہے۔ محمد ایوب ایک ایسے پاکستانی جنھوں نے اپنے دم توڑتے والد سے وعدہ کیا تھا کہ وہ اپنے بہن بھائیوں کی تعلیم کو یقینی بنائیں گے اور پھر ان کی زندگی نادار بچوں کو تعلیم دینے کے لیے وقف ہوکر رہ گئی۔








Visit Dar-us-Salam Publications
For Authentic Islamic books, Quran, Hadith, audio/mp3 CDs, DVDs, software, educational toys, clothes, gifts & more... all at low prices and great service.

Post a Comment

0 Comments